Tuesday, 1 September 2020

Posted by SEO Master September 01, 2020 in



 اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہاہے کہ 5 ایکسپورٹ شعبوں کو رعایتی نرخ پر بجلی اور گیس فراہم کرنے پر اتفاق رائے ہو گیا ہے ،اس ضمن میں خزانہ اور توانائی کی وزارتوں سے بات چیت ہوئی 


مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅدنے کہاکہ جولائی کیلئے ریٹ7 اعشاریہ 5 سینٹ فی کلو واٹ طے پایا،اگست کیلئے ریٹ9 سینٹ فی کلو واٹ طے پایا


عبدالرزاق داﺅد نے کہاکہ گیس کاریٹ6 اعشاریہ 5 ڈالر فی ایم بی ٹی یو مقرر کیاگیا ہے،انہوں نے کہاکہ اس ریلیف کے بعد ایکسپورٹرز اپنی ایکسپورٹ میں توجہ دیں ،وزارت توانائی اور خزانہ کا بھی اس ضمن میں شکرگزارہوں

Posted by SEO Master September 01, 2020 in



اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )مریم نوازشریف ایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے روبرو پیش ہونے کے بعد اب پارلیمنٹ لاجز پہنچ گئی ہیں 


تفصیلات کے مطابق مریم نوازشریف پارلیمنٹ لاجز میں ن لیگی رہنما مریم اورنگزیب کی رہائشگاہ میں پہنچ چکی ہیں جہاں وہ ظہرانہ کریں گی ، مریم اورنگزیب نے مریم نواز کو ظہرانے کی دعوت دی تھی 


یاد رہے کہ ا سے قبل ایون فیلڈ ریفرنس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوازشریف کو سرینڈر کرنے کا حکم جاری کرتے ہوئے 10 ستمبر کو طلب کر لیاہے 


مریم نوازشریف نے سماعت کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ نوازشریف اورمجھ پرجھوٹے مقدمات بنائے گئے، نوازشریف عدالتوں میں پیش ہو سکتے ہیں توکوئی قانون سے بالاترنہیں، نوازشریف موت کے منہ میں پہنچ کربھی خودکوسرنڈرکرتے ہیں، نواز شریف کاعلاج جیسے ہی مکمل ہوگاواپس آئیں گے نوازشریف کی حالت جیسے ہی خطرے سے باہرہوگی واپس آئیں گ

Popular Posts

Labels

Blogroll

Search

Blogger templates

Blog Archive

About